ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گلوکار سکندر بدر میاں داد کا نیا گانا ’’خیر تے اے‘‘ ریلیز

گلوکار سکندر بدر میاں داد کا نیا گانا ’’خیر تے اے‘‘ ریلیز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : قوال و گلوکار سکندر بدر میاں داد کا نیا گانا ’’خیر تے اے‘‘ ریلیز کردیا گیا ۔ 

گانے کی شاعری بری نظامی نے لکھی ہے، گانے کی موسیقی احمد حسن نے ترتیب دی ہے۔ گانے کی ویڈیو جواد عباس نے ڈائریکٹ کی ہے ۔ 

گانے کی ویڈیو میں سکندر بدر میاں داد کے ساتھ ملیکہ ملک نے بطور ماڈل کام کیا ہے۔