ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فی کلو چینی 24 روپے مہنگی ہوگئی

 فی کلو چینی 24 روپے مہنگی ہوگئی
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور میں چینی کی فی کلو قیمت میں 24  روپے اضافہ کردیا گیا۔

24 روپے اضافےکے بعد چینی کی فی کلو قیمت 130 روپے ہوگئی ہے۔ڈیلرز کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلوگرام قیمت 121 روپے ہوگئی ہے۔ 

ایک ہفتے قبل ہول سیل مارکیٹ میں چینی کی فی کلو قیمت 106 روپے تھی۔

Ansa Awais

Content Writer