ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قاسم خان سوری نے ٹک ٹاک پر انٹری دے ڈالی

 قاسم خان سوری نے ٹک ٹاک پر انٹری دے ڈالی
کیپشن: Qassim Suri Tiktok Entry
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے بھی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک پر انٹری دے ڈالی۔

قاسم سوری نے اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اب تک صرف دو ویڈیوز شیئر کی ہیں، ایک 3 اپریل کو تحریکِ عدم اعتماد کی رولنگ پڑھتے ہوئے جبکہ دوسری اسی دن اسمبلی میں آتے وقت کی ہے۔

ٹک ٹاک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اسمبلی میں اسپیکر کی سیٹ سنبھالنے سے قبل وہ پرویز خٹک اور مراد سعید سے بھی ملے۔ٹوئٹر پر اپنی ٹک ٹاک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے قاسم سوری نے ہیش ٹیگ ’پاکستان زندہ باد‘ لکھا ۔

خیال رہے کہ ٹک ٹاک پاکستان میں متعدد بار معطل ہونے کے باوجود سب سے سے زیادہ پسند کی جانے اور والی اور ڈائنلوڈ کی جانے والی ایپ ہے۔