ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میاں منشی اسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جاں بحق

میاں منشی اسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میں میاں منشی اسپتال کے قریب کرنٹ لگنے سے لیسکو ملازم جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق لیسکو اہلکار بجلی کے پول پر کنکشن بحال کر رہا تھا کہ ہائی وولٹیج تار سے ہاتھ لگنے کے باعث اسے کرنٹ لگ گیا ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کرنٹ لگنے سے لیسکو اہلکار موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

جاں بحق ملازم کی لاش کو بجلی کے پول سے اتار کر مردہ خانے منتقل کردیا گیا۔