ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

"بس بہت ہوگیا"!عمران خان پشاور جلسے میں کیا بڑاکرنے جارہے ہیں؟

Imran Khan
کیپشن: Imran Khan
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

حفظہ یعقوب:پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کیاکرنے جارہے ہیں آج پشاورمیں ہونےوالے جلسے میں وہ کیا بڑااعلان کرنے والے ہیں۔ کیاآج کے جلسے میں عمران خان پی ڈی ایم کیلئے نئی مشکل کھڑی کردیں گے۔عمران خان کے ٹویٹ کے بعد بس بہت ہوگیا ،ٹوئیٹرپر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نےاپنے ٹویٹ میں کہا کہ  میں اس کڑےپراپیگنڈےپر نگاہ رکھےہوئےہوں جومجرموں کاPDMنامی گروہ میرےخلاف کررہاہے۔اسکی وجہ وہ خوف ہےجس میں یہPTIکی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے باعث مبتلاہیں۔پشاورکےآج کےجلسےمیں میں ان سب کو باضابطہ جواب دوں گاجو مجھےبدنام کرنے کیلئے میرے الفاظ کوجان بوجھ کر توڑمروڑ رہےہیں۔ بس بہت ہوگیا۔