ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی کرکٹر ابرار احمد کی دعوت ولیمہ; قومی کرکٹرز اور چیئرمین پی سی بی کی شرکت

قومی کرکٹر ابرار احمد کی دعوت ولیمہ; قومی کرکٹرز اور چیئرمین پی سی بی کی شرکت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: قومی کرکٹر ابرار احمد کی دعوت ولیمہ کی تقریب کراچی کے نجی بینکوئیٹ میں جاری  ہے ۔

ولیمہ تقریب میں قومی کرکٹرز  شرکت  کررہے ہیں 

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی تقریب میں پہنچ گئے ،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی بھی  پہنچ گئے 

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقو ی ابرار احمد کی دعوت ولیمہ میں شریک ہوئے 

پی سی بی چیئرمین سید محسن نقوی کو ابرار احمد نے ویلکم کیا

ابرار احمد کی شادی پر مہمانوں کی توازا چار مختلف اقسام کے کھانوں سے کی جائیگی  

 ڈشز میں فش اینڈ چپس ، چکن تمبورا ، چکن چوبز گریلڈ ، مٹن کنہ پایا ، بیف بریانی شامل ہیں اورمیٹھے میں چیری کرنچ اور ڈیلفریو ائس کریم شامل ہیں