ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سنوکر کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

سنوکر کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : سنوکر کے میدان میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیتے ہوئے بڑی کامیابی سمیٹ لی ۔

پاکستان کے عرفان داد ایشین ہی بال چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے، عرفان داد نے بھارت کے شہباز عادل خان کو 3-7 سے شکست دی۔

واضح رہے کہ پاکستانی کیوئسٹ عرفان داد آج بھارت کے شیوم اروڑا سے کوارٹر فائنل کھیلیں گے۔