سٹی42:گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے247 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے
ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر ایک شخص جاں بحق، 320 افراد زخمی ہوئے ۔
124شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا ،196معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امدادفراہم کی گئی۔
حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App