پپو سائیں کی حالت تشویشناک، اہلخانہ کی مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

Drum player Pappu Sain
کیپشن: Drum player Pappu Sain
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی) معروف ڈھول پلیئر پپو سائیں کی حالت تشویشناک، ڈاکٹروں نےآکسیجن لگادی، اہل خانہ نے مداحوں سے دعائے صحت کی اپیل کردی۔

معروف ڈھول پلیئر پپو سائیں جو جگر کے عارضے کے باعث پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹیٹوٹ میں زیر علاج ہیں ,وہاں ان کی حالت دن بدن بگڑتی جارہی ہے اور ڈاکٹرز نے انہیں آکسیجن پرشفٹ کر دیا، پپوسائیں کے اہل خانہ کے مطابق ڈاکٹرز ان کا علاج ٹھیک طرح سے نہیں کر رہے، پپو سائیں کا جگر اسی فیصد خراب ہے، اور ڈاکٹر ٹرانسپلانٹ بھی نہیں کر رہے، پپو سائیں کے اہل خانہ نے مداحوں سے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے۔

Sughra Afzal

Content Writer