سٹی 42: امرتسر اور جالندھر میں دھماکوں پر وزیراعلیٰ بھگونت مان نے بیان دیا کہ یہ بی جے پی کے کام کرنے کا طریقہ ہے۔
جس ریاست میں انہیں الیکشن لڑنا ہوتا ہے وہاں پہلے فسادات کرواتے ہیں۔چھوٹے پیمانے پر دھماکے کروائے جاتے ہیں۔
اندرونی لڑائیاں کروائی جاتی ہیں۔لوگوں کو مذہب اور ذات کی بنیاد پر تقسیم کیا جاتا ہے۔
یہ پنجاب کے لیے بی جے پی کی تیاریوں کا حصہ ہے۔