عادیہ ناز: پنجاب اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کرلیاگیا، اپوزیشن کی ریکوزیشن پر سپیکر ملک احمد خان نے اجلاس طلب کیا۔
اپوزیشن نے پنجاب اسمبلی اجلاس کیلئےریکوزیشن جمع کرائی تھی، پاک بھارت کشیدگی ،مہنگائی،امن امان سمیت دیگر ایشوز زیربحث ہوں گے، اجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App