بشری انصاری کی ہمشیرہ کورونا کے باعث انتقال کر گئیں

بشری انصاری کی ہمشیرہ کورونا کے باعث انتقال کر گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:بشری انصاری اور اسماء عباس کی ہمشیرہ سُنبل شاہد کورونا کے باعث انتقال کر گئیں۔ 

شری انصاری کی بہن سنبل شاہد دنیا سے رخصت ہوگئیں،سنبل شاہد گزشتہ کئی روز سے کورونا میں مبتلا تھیں۔معروف ٹی وی اداکارہ سنبل شاہد انتقال کر گئیں، سنبل شاہد کورونا کے باعث لاہور کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھیں۔ سنبل شاہد معروف اداکارہ بشریٰ انصاری اور اسما عباس کی بہن تھیں،  سنبل شاہد کو ایک ماہ قبل کورونا ہوا ،  سنبل شاہد کو 22 اپریل کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا گیا تھا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer