ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایران کی ویمن فٹ بال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین

ایران کی ویمن فٹ بال ٹیم کا ایرانی افواج کو خراجِ تحسین
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : ایشیا کپ میں ایران کی خواتین فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں نے ایرانی مسلح افواج کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔

 آسٹریلیا کے ساتھ میچ سے پہلے ایرانی ترانے پر خواتین فٹبالرز نے اپنی مسلح افواج کو سیلیوٹ کیا.

 ترانے کے اختتام پر شائقین نے بھرپور تالیاں بجا کر ایرانی کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی بھی کی.