زاہد چوہدری : وزیر اعلی نے دورہ میو ہسپتال میں سی ای او اور ایم ایس تبدیل ہٹا دیے ، نئے سی ای اور ایم ایس کو تعینات کردیا
میو ہسپتال کے سی ای او پروفیسر احسن نعمان کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ،میو ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر فیصل مسعود بھی تبدیل کر دیئے گئے ۔
پروفیسر ہارون حامد میو ہسپتال کے چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کردیے گئے ، ڈاکٹر احتشام الحق نئے ایم ایس میو ہسپتال تعینات کر دیئے گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App