وسیم احمد : پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ سے قبل پی سی بی نےٹی 20سکواڈکےٹریننگ کاشیڈول جاری کردیا
قومی ٹی 20ٹیم 7سے10 مارچ تک ایل سی سی اےگراؤنڈ میں پریکٹس کریگی،قومی ٹیم رات 9 بجے ایل سی سی اے گراؤنڈمیں پریکٹس کیا کرےگی
قومی ٹیم 12 مارچ کو دورہ نیوزی لینڈ کے لیے روانہ ہو گی،دورہ نیوزی لینڈ میں قومی کرکٹ ٹیم 5 ٹی 20 میچز کھیلے گی
Stay tuned with 24 News HD Android App