سٹی 42 : مسلسل اضافے کے بعد آج سونا سستا ہو گیا ۔
سونا 3000 روپے فی تولہ سستا ہوکر 3 لاکھ 4 ہزار روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 2571 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 60 ہزار 630 روپے کا ہوگیا۔ اسکے علاوہ ایک تولہ چاندی 3369 روپے پر برقرار ہے
دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 28 ڈالر سستا ہوکر 2893 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا۔