راولپنڈی؛ اسٹیڈیم میں انڈین ٹی شرٹ پہن کرآنے والا تماشائی گرفتار

 راولپنڈی؛ اسٹیڈیم میں انڈین ٹی شرٹ پہن کرآنے والا تماشائی گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں تماشائی انڈین ٹی شرٹ پہن کر آ گیا۔ 

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے باہر تماشائیوں میں انڈین ٹی شرٹ پہننے والے شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

مذکورہ شخص کو پولیس نے گرفتار کر کے تھانہ منتقل کر دیا۔