ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ

Dollar Rate
کیپشن: Dollar
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: امریکی ڈالر نے آج صبح کاروبار کے آغاز میں اڑان بھری ہے تاہم یہ اپنی قدر میں چند پیسے ہی کا اضافہ کر سکا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 30 پیسے کا ہو گیا۔ڈالر گزشتہ روز انٹربینک میں286 روپے 19 پیسے پر بند ہوا تھا۔ 
دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 175 پوائنٹس کے اضافے سے 41 ہزار 843 پر آ گیا۔گزشتہ روز 100 انڈیکس 41 ہزار 667 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر