ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا ضافہ

مرغی کے گوشت کی قیمت میں یکدم بڑا ضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

مانیٹرنگ ڈیسک: شہرمیں برائلر کی قیمت میں اتارچڑھاؤ, مرغی کا گوشت 15روپے فی کلو مہنگا ہو گیا.

ذرائع کے مطابق مرغی کےگوشت کی سرکاری قیمت671روپےفی کلومقرر کردیا گیا، زندہ برائلرمرغی کاتھوک ریٹ431روپےفی کلو ہوگیا، زندہ برائلرمرغی کاپرچون ریٹ447روپےفی کلومقرر کیا گیا۔

فارمی انڈوں کی سرکاری قیمت260روپےفی درجن پر برقرار ہے جبکہ انڈوں کی پیٹی 7680 روپے میں فروخت ہورہی ہے۔