ٹک ٹاکر ڈولی کا بولڈ انداز میں ڈانس،ویڈیو وائرل

ٹک ٹاکر ڈولی،ڈانس ،ویڈیو وائرل
کیپشن: ٹک ٹاکر ڈولی،فائل فوٹو
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک)مشہور پاکستانی  ٹک ٹاک سٹار نوشین سید عرف ڈولی اکثر اپنی تصاویر اور ویڈیوز کے سبب تنقید کا نشانہ بنتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے  مشہور ٹک ٹاکر نے مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہےاور وہ ویڈیو میں اپنی ٹانگ کا کچھ حصہ دکھاتے ہوئے نظر آتی ہیں جس کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔

ویڈیو کی کیپشن میں ڈولی نے  گانے کا نام ’پکارا ہے‘ لکھا۔

اس سے قبل ڈولی پر جنگلی حیات اور ماحولیات کے تحفظ کے قوانین کے تحت کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی شکایت پر فرد جرم عائد کیا گیا تھا۔