گاڑی و موٹرسائیکل مالکان کیلئے اہم خبر، اب شناختی کارڈ پر چالان نہیں ہوگا

گاڑی و موٹرسائیکل مالکان کیلئے اہم خبر، اب شناختی کارڈ پر چالان نہیں ہوگا
کیپشن: City42 - Challan
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(سٹی 42) ٹریفک پولیس افسران نے وارڈنز کو شناختی کارڈ پر چالان کرنے سے روک دیا۔

 خبر پڑھیں۔۔۔ایون فیلڈ ریفرنس کیس، نواز شریف کو 10 ، مریم نواز کو 7، کیپٹن صفدر کو ایک سال قید کی سزا
 تفصیلات کے مطابق الیکشن کے پیش نظر سٹی ٹریفک پولیس نے وارڈنز کو 25 جولائی تک گاڑیوں کے کاغذات اور لائسنس پر چالان کرنے کی ہدایت کردی۔

خبر ضرور پڑھیں۔۔۔فواد حسن فواد 14 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے
سی ٹی او  کا کہنا ہے کہ ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے شناختی کارڈ ضروری ہے اس لیے شہریوں کی سہولت کے پیش نظر شناختی کارڈ پر چالان کرنے پر پابندی لگائی گئی ہے۔

خبر پڑھنا مت بھولیں۔۔۔جھانوی کپور کی پہلی فلم دھڑک کب لاہور کے سینماؤں کی زینت بنے گی ؟ جا نیئے