ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے این ایف کی ایئرپورٹ پر کارروائی،کروڑوں روپے کی ہیروئن اسمگلنگ ناکام

اے این ایف کی ایئرپورٹ پر کارروائی،کروڑوں روپے کی ہیروئن اسمگلنگ ناکام
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 نبیل ملک: اے این ایف اہلکاروں کی ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی ، کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگلنگ ناکام بنا دی گئی۔

اینٹی نار کوٹکس فورس ذرائع کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر اے این ایف اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے لاہور سے مالی جانے والے بزرگ مسافر سلیم احمد کے ٹرالی بیگ کی تلاشی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی۔ ملزم کو تفتیش کے لیے ایئرپورٹ سے جیل منتقل کر دیا گیا۔ دیگر پروازوں سے آنے جانے والوں کی سخت تلاشی کا عمل شروع کر دیا گیا۔