ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

 بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بھارتی ایئر فورس کا لڑاکا میراج 2000 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

 بھارتی حکام  کے مطابق 2 نشستوں والا یہ طیارہ ریاست مدھیہ پردیش میں کریش ہوا ہے، یہ لڑاکا طیارہ معمول کی تربیتی پرواز پر تھا۔ بھارتی حکام کے مطابق ایئر فورس کے دونوں پائلٹ حادثے میں محفوظ رہے