ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیکا ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست، وفاقی حکومت و دیگر کو نوٹس

پیکا ترمیمی ایکٹ کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست، وفاقی حکومت و دیگر کو نوٹس
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ملک اشرف: لاہور ہائیکورٹ نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو کالعدم قرار دینے کی ایک اور درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے۔

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق حیدر نے پیکا ترمیمی ایکٹ 2025 کو کالعدم قراردینے کی فیڈرل یونین آف جرنلسٹس کی درخواست پر سماعت کی۔
عدالت نے درخواست ابتدائی سماعت کے لیے منظور کر لی اور وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے۔