پیپلز پارٹی کے امیدوار پر قاتلانہ حملہ، الیکشن کمیشن کی چیف سیکرٹری, آئی جی کو فوری قانونی کارروائی کی ہدایت

Election Commission of Pakistan, Zulfiqar Ali Shah, Assassination Attempt, Pakistan Peoples Party, Mirpur Khas, City42, Election2024
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: الیکشن کمیشن آف پاکستان نےمیرپور خاص میں پیپلز پارٹی کے صوبائی اسمبلی کے امیدوار ذوالفقار علی شاہ پر فائرنگ کے واقعہ کا فوری نوٹس لیتے ہوئے چیف سیکرٹری اور  اور آئی جی سندھ سے فوری رپورٹ طلب کر لی ہے۔

الیکشن کمیشن  نے  چیف سیکریٹری اور آئی جی سندھ کو واقعہ میں ملوث تمام افراد کے خلاف فوری قانونی کاروائی کرنے اور واقعہ اور اس کے بعد کی جانے والی قانونی کارروائی کی رپورٹ الیکشن کمیشن کو ارسال کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔