ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 بھارت نے ریکارڈ پانچویں بار انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا

India lift the ICC Under19 World Cup 2022
کیپشن: India lift the ICC Under19 World Cup
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:ایونٹ کے فائنل میں بھارت نےانگلینڈ کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی۔

انگلینڈ انڈر19 نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 189 رنز بنائے،  جیمز رِیو 95، جیمز سیلز 34 رنز بنا کر نمایاں رہے بھارت کی جانب سے راج باوا نے5، روی کمار نے 4 کھلاڑیوں کوآؤٹ کیا۔  جواب میں بھارتی انڈر 19 ٹیم نے ہدف 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ نشانت سندھو اور شیخ رشید نے نصف سنچریاں سکور کیں، راج باوا کے35 رنز شاندار آل راؤنڈ کارکردگی پر راج باوا مین آف دی میچ قرار  پائے۔ جنوبی افریقہ کےڈیوالڈ بریوس کو506رنزبنانےپرٹورنامنٹ کا بہترین کھلاڑی قراردیاگیا۔ٹورنامنٹ میں پاکستان پانچویں پوزیشن پر براجمان رہا۔

Malik Sultan Awan

Content Writer