پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد) آئی سی سی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیسٹ سیریز کے لئے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔

 دونوں ٹیموں کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ کل 7سے 11 فروری تک راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، جمعہ سے شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں رچی رچرڈسن میچ ریفری جبکہ نائجل لونگ اور کرس گیفنی آن فیلڈ امپائرز کی ذمہ داریاں نبھائیں گے، راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں ماریز ایریزمیس ٹی وی امپائر اور شوزب رضا فورتھ امپائر ہوں گے۔

پہلے ٹیسٹ میچ میں نائجل لونگ اور کرس گیفنی (آن فیلڈ امپائرز)، ماریز ایریز مس (تھرڈ  امپائر)،  شوزب رضا (فورتھ امپائر) اور رچی رچرڈسن میچ ریفری ہونگے۔

Sughra Afzal

Content Writer