سٹی 42 : فیفا ورلڈ کپ 2026 کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا .
فیفا ورلڈکپ میں 48 ٹیموں کے 12 گروپس بنائے گئے ہیں، ہر گروپ میں 4 ٹیمیں ہوں گی۔ میگا ایونٹ کے دوران ٹیمیں 104 میچز کھیلیں گی۔
یاد رہے کہ فیفا ورلڈکپ 2026 کا پہلا میچ میکسیکو اور جنوبی افریقا کے درمیان 11 جون کو ہوگا۔ فیفا ورلڈکپ کے میچز 11 جون 2026 سے 19 جولائی تک کھیلے جائیں گے۔