ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے

اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید  دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : اولمپئن ایتھلیٹ عبدالرشید میاں چنوں میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

اہل خانہ، کوچز اور ساتھی ایتھلیٹس نے عبدالرشید کے انتقال کی خبر کی تصدیق کر دی۔

عبدالرشید نے بیجنگ اولمپکس 2008 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی جبکہ انہوں نے سیف گیمز 2004 میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔

عبدالرشید 110 میٹر ہرڈلز میں قومی چیمپئن بھی رہے۔