ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قتل کیس،راولپنڈی کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنادی

قتل کیس،راولپنڈی کی عدالت نے مجرم کو سزائے موت سنادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: تھانہ دھمیال کے علاقے میں پیش آنے والے مشہور قتل کیس میں عدالت نے مجرم عمران خان کو سزائے موت سنا دی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افشاں اعجاز صوفی نے مجرم پر 5 لاکھ روپے ہرجانہ عائد کرنے کا بھی حکم دیا۔

عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مجرم کو اس وقت تک پھانسی پر لٹکایا جائے جب تک موت واقع نہ ہو۔

عدالت کے مطابق مجرم نے دشمنی کے باعث نمازِ جمعہ ادا کرنے کے بعد مسجد سے نکلنے والے شخص کو قتل کیا تھا۔

Ansa Awais

Content Writer