سونے کی قیمت میں کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Gold Rate decreases
کیپشن: Gold
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 63 ہزار 900 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 86 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 40 ہزار 518 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 19 ڈالر کم ہوکر 1775 ڈالر فی اونس ہے۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر