ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا جھٹکا

دوسرے ٹیسٹ سے قبل پاکستان ٹیم کو بڑا جھٹکا
کیپشن: Pakistan vs England
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوگئے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق حارث رؤف کو ٹانگ کی دائیں جانب دباؤ محسوس ہو رہا ہے۔پی سی بی کا کہنا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز حارث رؤف کے ایم آر آئی اسکین کیے گئے تھے۔پی سی بی کے مطابق حارث رؤف جلد لاہور میں ری ہیب پروگرام شروع کریں گے۔

واضح رہے کہ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کرتے ہوئے گر گئے تھے۔حارث رؤف نے ٹانگ میں کھنچاؤ کے باعث انگلینڈ کے خلاف پنڈی ٹیسٹ کے دوسرے روز بولنگ بھی نہیں کی تھی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر