ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حج پر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری

حج پر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) 2023ء میں حج پر جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آگئی۔

امسال پاکستان کو عازمین جج کا مکمل کوٹہ ملے گا، سعودی حکام کا پاکستان سے رابطہ کرکے مکمل حج کوٹہ دینے کی یقین دہانی کرادی۔سیکرٹری مذہی امور ڈاکٹر آفتاب اکبر درانی کے مطابق رواں سال 1 لاکھ 79 ہزار 210 پاکستانی فریضہ جج کیلئے جاسکیں گے۔

گزشتہ برس کورونا کے باعث پاکستان کے حج کوٹے میں کٹوتی کردی گئی تھی، گزشتہ برس صرف 81 ہزار 132 پاکستانی فریضہ حج ادا کر سکے تھے۔