افسوسناک خبر؛معروف اداکارہ چل بسیں

افسوسناک خبر؛معروف اداکارہ چل بسیں
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب  ڈیسک:امریکی اداکارہ کرسٹی ایلی71 سال کی عمر میں کینسر کے باعث چل بسیں۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق اداکارہ کے بچوں نے کرسٹی ایلی کی موت کی خبر سوشل میڈیا پر شیئر کی۔رپورٹس کے مطابق کرسٹی ایلی کو حال ہی میں کینسر کے مرض کا انکشاف ہوا تھا۔

اداکارہ نے ایک مشہور ٹی وی سیریز کے لیے ایمی ایوارڈ بھی جیتا تھا۔