ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پولیس میں 3 آرپی اوز سمیت ڈی آئی جی رینکز کے تقرر و تبادلے

 Transffer posting of 10 police officers
کیپشن: Transfer posting
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی ساہی)پنجاب پولیس میں 3 آرپی اوز سمیت ڈی آئی جی رینکزکے بڑے پیمانےپرتقرروتبادلے متوقع،آئی جی پنجاب کی جانب سے10سےزائدافسران کے تقرروتبادلوں کی سمری حکومت کوموصول ہوگئی۔

 آئی جی پنجاب راوسردار کی تعیناتی کے بعد بڑے عہدے کے افسران کےایک بارپھربڑےپیمانےپرتبادلےزیرغورہیں۔ڈی آئی جی رینک اور آر پی اوزکی سیٹوں پرتبادلوں کی سمری ہفتےکو ارسال کی گئی۔3آرپی اوز اور9ڈی آئی جیز کی سیٹوں پرتبادلےزیرغورہیں۔

آرپی اوملتان کے لئےجاویداکبر،آر پی او ساہیوال کے لئےڈاکٹرمعین مسعود،آرپی اوشیخوپورہ کے لئےڈی آئی جی مرزافاران بیگ کے نام زیرغورہیں۔ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ ون کے لئے منیرمسعودمارتھ،ڈی آئی جی کرائم پنجاب کے لئےشارق جمال کانام متوقع  ہے۔

علاوہ ازیں سی پی اوملتان کےلئے عبدالغفارقیصرانی کانام زیر غور ہے۔آئی جی نےمتعددخالی سیٹوں پرتعیناتی کے لئےنام ارسال کردیئے ہیں۔آئندہ چندروزمیں خالی سیٹوں پرتعیناتی کی جائےگی۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer