ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی

پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: پیٹرولیم  مصنوعات کی قیمتوں میں  کمی ہوگئی ۔ 

پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 19 پیسے  کم کردیے ۔ نئی قیمت 329 روپے 82 پیسے  مقرر کردی گئی ۔ 

ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ  پچاس پیسے  کم کردیے ۔ نئی قیمت  382 روپے 36 پیسے   مقرر کردی گئی ۔ 

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 12 بجے  کے بعد ہوگا اور نئی قیمتوں کا اطلاق  7 اگست کے لیے کیا گیا ہے ۔  نوٹیفیکشن جاری ہوگیا۔