ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر کی ملاقات ؛ مذاکرات کی دعوت

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر کی ملاقات ؛ مذاکرات کی دعوت
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے پی ٹی آئی کے چیف وہیپ عامر ڈوگر کی ملاقات  ہوئی ۔
وفاقی وزیر طارق فضل چودھری بھی ملاقات میں موجود تھے  حکومتی موقف  رکھا کہ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی  کو مذاکرات کی دعوت  دی گئی ۔ وزیراعظم کی اپوزیشن لیڈر کو مذاکرات کی دعوت موجود ہے ۔اپوزیشن مذاکرات کی دعوت کو سنجیدہ لے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن کی تجویز کردہ جگہ پر مذاکرات ممکن ہیں ۔مذاکرات کی مسائل کا واحد حل ہے حکومتی موقف پی ٹی آئی  مذاکرات کے لئیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے ۔مسائل کا حل با مقصد مذاکرات ہیں۔