ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

خواتین وکلاء کیلئے بڑی خوشخبری

women lawyers
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: خواتین وکلاء کے لئے خوشخبری, بار انتخابات میں خواتین وکلاء کیلئے نیا عہدہ تخلیق کرنیکا فیصلہ کرلیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق ضلعی ،تحصیل بارمیں خاتون نائب صدرکاعہدہ تخلیق کرنیکافیصلہ کرلیا گیا ہے۔ پنجاب بار کونسل کی سروس کمیٹی نے ترمیم کی منظوری دیدی۔
پنجاب بار نے خواتین وکلاکی بڑھتی تعداد کے پیش نظرفیصلہ کیا۔رولز کمیٹی نے بارکونسل کی قراردادکومدنظر رکھتے ہوئے ترمیم کی ہے۔