ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رانا مشہود نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کر لی

رانا مشہود نے نیب میں پیش ہونے سے معذرت کر لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 سعود بٹ: پنجاب یوتھ فیسٹیول کیس کا معاملہ، سابق وزیر کھیل رانا مشہود نے  آج نیب میں پیش ہونے سے معذرت کر لی ہے۔

نیب نے رانا مشہود کو آج پنجاب یوتھ فیسٹول کیس میں طلب کر رکھا تھا، رانا مہشود کے وکلا نے 8 اگست کو پیش ہونے کی درخواست نیب کو بھجوا دی۔

  رانا مشہود نے موقف اختیار کیا کہ نجی مصروفیت کی وجہ سے آج نیب حاضر نہیں ہو سکتا، رانا مشہور کا کہنا ہے کہ پنجاب یوتھ فسٹیول کیس میں اپنے وکلاء کے زریعے پہلے ہی جواب جمع کروا چکا ہوں۔  

Shazia Bashir

Content Writer