ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

معروف پاپ گلوکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

معروف پاپ گلوکارہ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: معروف پاپ سنگر اور گیت نگار ماریا انیرا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کی خوبصورت خبر مداحوں سے شیئر کر دی۔ 

 گلوکارہ نے سعد بشیر سے سادہ مگر خوبصورت انداز میں نکاح کیا۔

  ماریا نے پیسٹل پنک رنگ کا روایتی عروسی لباس زیب تن کیا جس پر نفیس چاندی کا کام اور ہلکے زیورات ان کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہے تھے ۔

 ماریا کے مداحوں اورشوبز ستاروں نے کمنٹس میں جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے۔ کسی نے لکھاکہ تو کسی فلم کا سین لگ رہا ہے، کسی نے کہا زندگی بھر کی خوشیاں مبارک ہوں۔