ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی سطح پر پام آئل کی قیمتیں کم ہو گئیں

عالمی سطح پر پام آئل کی قیمتیں کم ہو گئیں
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 ویب ڈیسک،ملائیشین پام آئل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی جس کی وجہ شکاگو سویا تیل اور خام تیل کی قیمتوں میں کمی ہے۔

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے متقابل ٹیرف نے عالمی تجارتی جنگ کو تیز کر دیا ہے، جس سے افراطِ زر بڑھنے اور اقتصادی ترقی میں رکاوٹ کا خطرہ ہے۔

 برسا ملائیشیا ڈیرویٹیوز ایکسچینج پر جون کی ترسیل کے لیے پام آئل کے بینچ مارک معاہدے کی قیمت ابتدائی تجارت میں 92 رنگٹ یا 2.05 فیصد کم ہو کر 4,397 رنگٹ (993.67ڈالر) فی میٹرک ٹن ہوگئی۔

 یاد رہے کہ جمعرات کو اس معاہدے کی قیمت 0.62 فیصد کم ہوئی تھی۔