علی ظفر نے صبا قمر کی فرمائش پر گاناسنا دیا

علی ظفر نے صبا قمر کی فرمائش پر گاناسنا دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (زین مدنی )معروف گلوکار و اداکار علی ظفر کی اداکارہ صبا قمر کی فرمائش پر گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ صبا قمر نے علی ظفر سے گلابی آنکھیں گانا سنانے کی فرمائش کی جس پرعلی ظفر نے گٹار بجاتے ہوئے ضباقمر کو گانے کے بول گا کر سنائے۔ صباقمر نے اس پر اپنی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس نے تمام فنکاروں کو ایک دوسرے کے قریب کر دیاہے ، ہم سب ایک دوسرے کو سراہ رہے ہیں جوکہ شوبز انڈسٹری کی کامیابی کیلئے ایک بہت اہم ہے۔

Malik Sultan Awan

Content Writer