ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پریکٹس، کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ کی

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کی ایجبسٹن اسٹیڈیم میں پریکٹس، کھلاڑیوں نے بھرپور ٹریننگ کی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: قومی ٹیسٹ اسکواڈ نے ایجبسٹن کرکٹ اسٹیڈیم میں پریکٹس سیشن کیا، جس میں کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی بیٹنگ اور بولنگ کی نیٹ پریکٹس کی۔

کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز میں بھی حصہ لیا، جبکہ کوچز نے تیسرے ٹیسٹ کی کنڈیشنز کو مدنظر رکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو ٹریننگ کروائی صائم ایوب، محمد عمران جونیئر، سعد بیگ اور رضا اللہ نے اسکواڈ جوائن کرنے کے بعد ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔

ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی کل آرام کریں گے۔