سٹی 42: ایبٹ آباد گلیات باڑا گلی کسالہ روڈ پر لینڈ سلائڈنگ ہوئی ۔
لینڈ سلائڈنگ کا ملبہ گرنے سے سڑک بلاک ہوگئی ۔ لینڈ سلائڈنگ سے رہائشی گھروں کو بھی خطرہ ہے ۔
لینڈ سلائڈنگ سے سڑک بند ٹریفک جام ہو گئی۔ لینڈ سلائڈنگ ملبہ ہٹانے کا آپریشن شروع نہ ہو سکا ۔