سٹی 42: افغانستان نے متحدہ عرب امارت کو جیت کے لیے 170 رنز کا ہدف دیا
افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے 4 وکٹوں پر 169 رنز بنائے ،ابراہیم زدران 48 اور رحمان اللہ گرباز 40 رنز بنا کر نمایاں رہے ،کریم جنت نے 28 ، اور گلبدین نائب نے 20 رنز کی اننگز کھیلی
حیدر علی کی 2 ، سمرن جیت سنگھ اور محمد فاروق نے ایک ایک وکٹ حاصل کی