ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ٹرائی نیشن سیریز؛افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ٹرائی نیشن سیریز؛افغانستان کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: ٹرائی نیشن سیریز ؛ افغانستان  نے  یو اے ای کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا

ٹرائی نیشن سیریز میں یو اے ای کی ٹیم اب تک جیت کی تلاش میں ہے کیونکہ اسے اپنے تمام میچز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
واضح رہے کہ تین ملکی سیریز کا کا فائنل اتوار کو پاکستان اور افغانستان کے درمیان شارجہ میں کھیلا جائے گا۔