ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

7 اور8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن ہوگا: محکمہ موسمیات

7 اور8 ستمبر کی درمیانی رات مکمل چاند گرہن ہوگا: محکمہ موسمیات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : محکمہ موسمیات نے پاکستان میں 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب مکمل چاند گرہن کی پیشگوئی کر دی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن 7 اور 8 ستمبر کی درمیانی شب پاکستان میں رات 10:30 سے 11:52 تک دیکھا جا سکے گا، چاند گرہن ایشیا، یورپ اور مختلف افریقی ممالک میں بھی نظر آئے گا۔