ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برائلر گوشت اور انڈوں کی نئی قیمتوں نے ہوش اُڑا دیے

برائلر گوشت اور انڈوں کی نئی قیمتوں نے ہوش اُڑا دیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شہزاد خان ابدالی: پولٹری فارمرز نے زندہ برائلر سرکاری قیمت 383 کی بجائے 405 روپے فی کلو دیا۔

پولٹری فارمرز نے آج بھی سرکاری قیمت پر لاہور میں سپلائی نہ دی، پولٹری فارمرز نے زندہ برائلر سرکاری قیمت 383 کی بجائے 405 روپے فی کلو دیا، سرکاری قیمت پر برائلر نہ ملنے کیوجہ سے گوشت بھی سرکاری نرخ 595 پر شہریون کو نہ مل سکا۔

برائلر گوشت 650 سے 680 روپے فی کلوگرام تک مل رہا ہے، ہول سیل قیمت زندہ برائلر 397 اور پرچوں 411 پر بھی عمل نہ ہوسکا، انڈے 1 روپے اضافے سے 301 روپے درجن پر فروخت ہورہے ہیں۔