ایشیاکپ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی

ایشیاکپ، قومی ٹیم میں بڑی تبدیلی
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وسیم احمد : پاکستان نے بنگلہ دیش کے خلاف کل ہونے والے میچ کے لیے 11 کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا ہے۔

پاکستان نے پلیئنگ 11 میں ایک تبدیلی کی ہے۔فاسٹ باؤلنگ آل راؤنڈر فہیم اشرف نے اسپن باؤلنگ آل راؤنڈر محمد نواز کی جگہ لے لی.پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا کپ سپر 4 کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔https://www.city42.tv/digital_images/large/2023-09-05/news-1693925605-8489.jpg