بھارت کو دھول چٹانے کے بعد رضوان کی ٹوئٹ وائرل

بھارت کو دھول چٹانے کے بعد رضوان کی ٹوئٹ وائرل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو شکست دینے کے بعد کی گئی ٹوئٹ وائرل ہو گئی۔

ٹوئٹر پر اپنی تصویر کے ہمراہ مقابلے کی مختلف تصاویر شیئر کرتے ہوئے محمد رضوان نے ایک پیغام جاری کیا۔شیئر کی گئی تصاویر میں سے ایک میں رضوان کو مقابلے کے دوران اسٹیڈیم میں ہی ہاتھ اٹھا کر دعا مانگتے جبکہ دیگر تصاویر  مختلف مراحل میں قومی ٹیم کے خوشی کے اظہار کی ہیں۔

Ansa Awais

Content Writer